اپوزیشن کے لیے برا ثابت ہو سکتا ہے

اپوزیشن کو بہت زیادہ  اعتماد اوور کنفیڈنس  کے حوالے سے منہ کی کھانی پڑے گی، علی امین گنڈا پور

وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن کو بے جا  اعتماد کے حوالے سے منہ کی کھانی پڑے گی ،اور انہوں نے  ہفتہ کے دن  کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ ہماری فورس اس دہشتگردی کا دل و جان اور اپنی پوری طاقت  سے مقابلہ کررہی ہے۔ پاکستان میں بیرونی طاقتیں  دہشتگردی کراکے ملک کا امن اور سکون خراب کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ڈیرہ جات ، جیپ ریلی پر 15ملین کی لاگت آرہی ہے۔ ڈیرہ جات سے 8 سے 10 کروڑ کا بزنس ہوگا۔ اپوزیشن عدم اعتماد کے حوالے سے روزنئی تاریخ دیتی ہے۔ ان کے پلے کچھ نہیں ہے،اپوزیشن بس خالی باتیں کر سکتے ہیں، بلاول بہت بڑے دعوے نہ کرے پہلے بھی اس کو  منہ کی کھانی پڑی ہے۔


مزید خبریں جاننے کے لیے ہمارہ چینل سبسکریپشن کریں۔! 

Comments